یوم آزادی کی تقریبات مکمل ہونے تک 8؍اگست سے15؍اگست تک عام لوگوں کیلئے لال قلعہ بند رہے گا نئی دہلی، ہندوستان کے محکمۂ آثار قدیمہ کی جانب سے جاری کئے گئے حکم کے مطابق یوم آزادی کی تقریبات مکمل ہونے تک 8 اگست 2018 کی صبح سے 15 اگست 2018 کی صبح تک عوام اور عام لوگوں کے لئے لال قلعہ کے اندر کوئی داخلہ نہیں ہوگا۔ Qutub Mail जुलाई 26, 2018 Share to: Twitter Facebook URL Print Email Labels: Entertainment
एक टिप्पणी भेजें