اس سے قبل جی ایس ٹی کونسل نے 16 مارچ 2017 کو ہونے والی اپنی بارہویں میٹنگ میں مثالی ریاستی جی ایس ٹی (ایس جی ایس ٹی) بل منظور کیا تھا۔ بقیہ ریاستیں/ مرکزی علاقے جہاں قانون ساز اسمبلی ہے اپنی متعلقہ اسمبلی میں اس مہینے کے اختتام سے قبل ممکنہ طور پر ریاستی جی ایس ٹی بل منظور کرلیں گی، سوائے ایک ریاست کے جو اگلے مہینے میں اسے منظور کرے گی۔
एक टिप्पणी भेजें