Halloween Costume ideas 2015
Image result for images -- https://eprocure.gov.in imageas

کل ہند بنیاد پر کمپیوٹر پر مبنی امتحان منعقد کرانے کے لئے ٹکنالوجی پارٹنر کے انتخاب کے لئے دلچسپی رکھنے والوں کو دعوت

نئی دہلی، آبکاری ، بالواسطہ ٹیکسوں اور منشیات کی قومی اکیڈمی (این اے سی آئی این) کھلے ٹینڈر عمل کے ذریعہ ایک ٹکنالوجی پارٹنر (ٹی پی) کا انتخاب کرنا چاہتی ہے تاکہ کمپیوٹر پر مبنی امتحانات کرانے کے لئے این اے سی آئی این کو تکنیکی اور ڈھانچہ جاتی امداد فراہم کی جاسکے۔ درخواست دینے کے سلسلہ میں تجویز مورخہ 2018-7-10 میں کہا گیا ہے کہ ٹینڈر کے سلسلہ میں دعوت کا فارم زیادہ سے زیادہ 2018-8-14 کو دوپہر بارہ بجے تک سینٹرل پبلک پروکیورمینٹ  پورٹل https://eprocure.gov.in. سے ڈاؤن لوٹ کیا جاسکتا ہے

 







Labels:

एक टिप्पणी भेजें

disqus
facebook
blogger

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget