Halloween Costume ideas 2015

وزیراعظم نےریو 2016 کے پیرالمپکس کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کیں

https://userscontent2.emaze.com/images/95e5fc36-51f4-4582-9c74-2e4ab6d08485/d1e15d29fa3c07aee73c6379683a24db.jpg
نئی دہلی، وزیر اعظم نریندرمودی نے سات ستمبر 2016 سے شروع ہونے والے پیرالمپکس کھلاڑیوں کے ریو اولمپک مقابلوں میں شرکت کرنے والے ہندوستانی پیرالمپکس کھلاڑیوں کو نیک خواہشات پیش کی ہیں ۔

 وزیر اعظم نے اپنی نیک خواہشات کے پیغام میں کہا ہے کہ ہندوستان کے لوگ ریو 2016 کے پیرالمپکس افراد کے مقابلوں میں حصہ لینے والے ہندوستان کے یرالمپکس کھلاڑیوں کی انتہائی جوش و خروش کے ساتھ حوصلہ افزائی کریں گے ۔ ہم سبھی لوگ ریو 2016 کے یرالمپکس مقابلوں میں شرکت کرنے والے ہندوستانی کھلاڑیوں کی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہیں ۔

 مجھے یقین ہے کہ ہمارے ایتھلیٹ اپنی انتہائی بہترین صلاحیتوں کا مظاہرہ کرکے ہمارے سروں کو فخر سے اونچا کریں گے۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget