Halloween Costume ideas 2015
http://www.whatsupguys.in/wp-content/uploads/2015/11/MS-Dhoni.jpg

سب سے زیادہ میچوں میں کپتانی کرنے کا اعزاد دھونی کو حاصل

فلوریڈا،  محدود اوورز کے ہندوستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی ویسٹ انڈیز کے خلاف ہفتہ کو امریکی سرزمین پر ہو رہے پہلے بین الاقوامی ٹوئنٹی -20 میچ میں ٹاس کے لئے اترتے ہی بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ میچ میں کپتانی کرنے والے کپتان بن گئے ہیں۔

73 دنوں کے بعد میدان پر واپسی کرنے والے دھونی نے آسٹریلیا کے کامیاب ترین سابق کپتان رکی پونٹنگ کے 324 بین الاقوامی مقابلے کو پیچھے چھوڑ کر اب 325 میچ میں کپتانی کے ساتھ نمبر ون پر پہنچ گئے ہیں۔

ٹیسٹ سے ریٹائرمنٹ لے چکے دھونی نے 60 مقابلوں میں ٹیم کی کمان سنبھالی ہے تو وہیں ون ڈے میں 194 مقابلوں میں اب تک کپتانی کر چکے ہیں۔

Labels:

एक टिप्पणी भेजें

disqus
facebook
blogger

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget