Halloween Costume ideas 2015

ہماداس کو 20برس سے کم عمر کےعالمی چیمپٔین شپ مقابلوں میں چارسو میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد دی

Image result for images -athlete hima dasنئی دہلی، وزیراعظم نریند رمودی نے ہماداس کو 20 برس سے کم عمر کے کھلاڑیوں کے عالم چیمٔپین شپ مقابلوں کی 400 میٹرکی دوڑ جیت کو گولڈ میڈل حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے ۔

 وزیراعظم نے اس موقع پر ہماداس کے نام اپنی مبارکباد کے پیغام میں کہا

:’’ ملک وقوم کو ایتھلیٹ ہماداس پر انتہائی فخرومسرت ہے ، جنہوں نے 20 برس سے کم عمر کے ایتھلیٹوں کے عالمی چیمٔپین شپ 
مقابلے میں 400 میٹر کی دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا ہے ۔ہماداس کو دلی مبارکباد ! یہ ایک ایسی کامیابی ہے ،جس سے مستقبل کے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget