نئی دہلی، انسانی وسائل کے فروغ کی وزارت نے ٹیچروں کو قومی ایوارڈ2017 دینے کے لئے درخواستیں طلب کرنے کے لئے وقت کی حد میں اضافہ کیا ہے۔ مختلف سرگرمیوں کے لئے موجودہ اور ترمیم شدہ وقت کی حد حسب ذیل ہیں:
نمبر شمار
|
سرگرمی
|
وقت کی موجودہ حد
|
ترمیم شدہ وقت کی حد
|
1.
|
آن لائن درخواستیں طلب کرنے کے لئے ویب پورٹل کی شروعات
|
15جون سے 30 جون 2018
|
15 جون سے 15 جولائی 2018(بارہ بجے نصف شب)
|
2.
|
ضلع سلیکشن کمیٹی کی نامزدگیا آن لائن پورٹل کے ذریعے اسٹیٹ سلیکشن کمیٹی کو بھیجی جائیں گی
|
یکم جولائی سے 15 جولائی2018
|
16جولائی سے24 جولائی2018 (بارہ بجے نصف شب)
|
3.
|
اسٹیٹ سلیکشن کمیٹی کی مختصر فہرست آن لائن پورٹل کے ذریعے آزاد قومی جیوری کو پیش کی جائے گی
|
16جولائی سے 31 جولائی 2018
|
25جولائی سے 31 جولائی2018 (بارہ بجے نصف شب)
|
4.
|
انسانی وسائل کے فروغ کی وزارت کے ذریعے مختصر فہرست میں شامل کئے گئے سبھی امیدواروں کو آن لائن پورٹل کے ذریعے لیٹر ؍اطلاع بھیجی جائے گی
|
3 0اگست 2018
|
03 اگست 2018
|
5.
|
آزاد نیشنل جیوری کے ذریعے ناموں کو آخری شکل دی جائیگی
|
30 اگست 2018
|
30 اگست 2018
|
एक टिप्पणी भेजें