نئی دہلی ، مرکزی حکومت نے اپنے نوٹفکیشن میں اعلان کیا ہے کہ درج ذیل افراد کو آدھار یا اینرولمنٹ آئی ڈی پیش کرنا ضروری نہیں ہے ۔ اگرچہ ان کے پاس آدھار / اینرولمنٹ آئی ڈی نہیں ہے ۔
ایسا فرد ، جو آسام ، جموں و کشمیر اور میگھالیہ میں رہتا ہو ۔
ایسا فرد ، جو انکم ٹیکس ایکٹ ، 1961 ء کے مطابق غیر مقیم ہو ۔
ایسا فرد ، جو 80 سال کا ہو یا گزشتہ برس کے دوران کسی بھی وقت وہ اس سے زیادہ ہو ۔
ایسا فرد ، جو ہندوستان کا شہری نہ ہو ۔
مذکورہ نوٹفکیشن انکم ٹیکس کی ویب سائٹ www.incometaxindia.gov.in. پر دستیاب ہے ۔
एक टिप्पणी भेजें