نئی دہلی، صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے چننئ میں کرور ویسیا بینک کی صدسالہ تقریبات میں شرکت کی۔
اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے بینکوں کے غیر منافع بخش اثاثوں میں اضافہ اور منافع میں ہو رہی کمی کی جانب توجہ مبذول کرائی ۔ انہوں نے کہا کہ شیڈول تجارتی بینکوں کی مجموعی ترقی کے تئیں غیر منافع بخش ترقی مارچ 2015 میں 10.90 فیصد تھی جو مارچ 2016 میں بڑھ کر 11.40 فیصد ہوگئی ہے۔

تمام شیڈول تجارتی بینکوں نے جو مجموعی فراہمی کی وہ مارچ 2015
کے 73,887 کروڑ سے بڑھ کر مارچ 2016 میں ختم ہونے والے مالی سال کے دوران
1,70,630 کروڑ ہوگئی ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ تجارتی بینکوں کے ذریعہ
قرضوں کی فراہمی کے لیے دستیاب وسائل متاثر ہوئے ہیں اور یہ مطلوبہ
صورتحال نہیں ہے۔ ہندوستان جیسی ابھرتی معیشت میں قرضوں کی توسیع کے لیے
ضروری ہے ۔
مجموعی طور پر ہندوستان کی بینک کاری کا شعبہ نے خاص طور پر
مالی بحران کے دوران اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اور وہ انہیں
مبارکباد دینا چاہتے ہیں۔ تاہم انہیں این پی اے کے بارے میں محتاط رہنے کی
ضرورت ہے ۔
اخیر میں صدر جمہوریہ نے بینکاروں سے کہا کہ آپ پیسہ جمع کرنے والوں کے محافظ ہیں ۔ جو لوگ آپ میں اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ان کے پیسوں کی حفاظت کرنا آپ کی مقدس ذمہ داری ہے ۔
ضرورت ہے ۔
اخیر میں صدر جمہوریہ نے بینکاروں سے کہا کہ آپ پیسہ جمع کرنے والوں کے محافظ ہیں ۔ جو لوگ آپ میں اعتماد کا اظہار کرتے ہیں ان کے پیسوں کی حفاظت کرنا آپ کی مقدس ذمہ داری ہے ۔
एक टिप्पणी भेजें