نئی دہلی۔ مرکزی کابینہ نے جس کی میٹنگ وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ ہندوستان کے معیارات کے بیورو
(بی آئی ایس) اور جمہوریہ مالے کے متعلقہ ادارے ایم ایل آئی این ڈی آئی کے درمیان معیارات اور یکسانیت کے جائزے کے لئے مفاہمت نامے کی پچھلی تاریخوں سے منظوری دی ہے۔
اس مفاہمت نامے کا مقصدقریبی تعاون پیدا کرنا اور ایک ایسا نظام مرتب کرنا ہے جس کے ذریعے ہندوستان اور مالے معیارات اور یکسانیت کے جائزے کو باہمی طور پر مستحکم بنانے کے لئے کام کرسکیں گے اس کے علاوہ مہارت اور باہمی تجارت سے متعلق معلومات کا تبادلہ بھی کیاجاسکے گا۔
एक टिप्पणी भेजें