نئی دہلی ، مشرقی کول فیلڈ لمیٹیڈ ( ای سی ایل ) کے راج محل اوپن کاسٹ پروجیکٹ میں ، جو کول انڈیا لمیٹیڈ کی ایک ذیلی کمپنی ہے ، 18-2017 ء میں 17 ملین ٹن کوئلے کی پیداوار کا نشانہ مقرر کیا ہے ۔ راج محل او سی پی نے 17-2016 ء کے دوران 14.43 ملین ٹن کوئلہ پیداکیا ۔
جھار کھنڈ ریاستی حکومت کی مدد سے بھادو ٹولا گاؤں کی منتقلی کے مسئلے کو مرحلے وار حل کئے جانے کے ساتھ ہی راج محل او سی پی اب پورے سال کہل گاؤں اور فرکاّ پلانٹوں کے لئے کوئلہ سپلائی کرنے کے لئے تیار ہے ۔ فی الحال 25000 ٹن سے 30000 ٹن کوئلے کی یومیہ پیداوار جون ، 2017 ء کے آخر تک جاری رہے گی ۔ جولائی ، 2017 ء کے بعد سے مزید 7 ملین ٹن کوئلہ داہیر ننگی پٹی سے دستیاب ہو گا ۔
فی الحال این ٹی پی سی کے فرکاّ اور کہل گاؤں بجلی گھروں کی مانگ 25000 ٹن سے 30000 ٹن کوئلہ راج محل ایم جی آر سے اور باقی رانی گنج کول فیلڈ سے ریل کے ذریعے سپلائی کرکے پوری کی جا رہی ہے ، جو مانسون کے موسم میں بھی جاری رہے گی ۔ فی الحال
एक टिप्पणी भेजें