Halloween Costume ideas 2015

بھارت اور افغانستان کے درمیان باہمی قانونی امداد کے معاہدے کو کابینہ کی منظوری


نئی دلّی ، وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر قیادت، مرکزی کابینہ نے بھارت اور افغانستان کے درمیان مجرمانہ معاملوں کے سلسلے میں باہمی قانونی امداد کے عاہدے کو منظوری دے دی ہے ۔


Image result for image - india and afghanistan flagاس معاہدے کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان جرائم کی تحقیقات اور مقدمات کے سلسلے میں باہمی قانونی تعاون فراہم کرنا ہے ۔دو نوں ملکوں کے درمیان سرحد پار کے جرائم اور اس کے دہشت گردانہ روابط کے پس منظر میں بھی یہ معاہدہ تفتیش اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے ایک وسیع قانونی فریم ورک مہیا کرے گا ۔

اس کے علاوہ یہ معاہدہ دہشت گردوں کو تلاش کرنے ، ان پرقانو حاصل کرنے ، ان کے وسائل کو ضبط کرنے اور جرائم کے طریقوں کا سد باب کرنے اور دہشت گردانہ کارروائیوں کے لئے سرمایہ فراہم کرنے کی روک تھام میں بھی مدد گار ثابت ہوگا ۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget