Halloween Costume ideas 2015

چینی کے شعبے میں جاری بحران سے نمنٹنے کے لئے اقتصادی امورسے وابستہ کابینی کمیٹی کے فیصلوں کا نفاذ

Image result for images - sugarنئی دہلی : اقتصادی امورسے وابستہ کابینی کمیٹی نے 6 جون کو منعقدہ اپنی میٹنگ میں جو فیصلے لئے تھے ، ان فیصلوں پرعمل کرتے ہوئے خوراک وسرکاری نظام تقسیم کے محکمے ( ڈی ایف اینڈ پی ڈی ) نے 7جون ،  کو درج ذیل احکامات /نوٹی فیکیشن جاری کیاہے ۔

(اے) چینی کی قیمت (کنٹرول )آرڈر2018

(بی )چینی کی قیمت ( کنٹرول ) آرڈر2018کی تجاویز کے تحت یہ احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ چینی کا کوئی بھی پروڈیوسر، فیکٹری کے گیٹ پر، تاحکم ثانی، 29روپے فی کلوگرام سے کم کے نرخ پرچینی فروخت نہیں کریگا۔

(سی ) احکامات اس امرکے بھی جاری کئے گئے ہیں کہ کوئی بھی پروڈیوسرحکومت کی جانب سے ہرمہینے سفید /ریفائنڈ چینی کی مقررہ مقدار کے علاوہ سفید چینی /ریفائنڈچینی کااسٹاک اپنی تحویل میں نہیں رکھ سکے گا۔

(ڈی ) اس امرکے بھی احکامات جاری کئے گئے ہیں یہ ہرایک پروڈیوسر،ماہ جون کے آخرتک، سفید چینی /ریفائنڈچینی کی کتنی مقدارکا اسٹاک رکھ سکے گا۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget