نئی دہلی : بالواسطہ ٹیکسوں اور کسٹم کے مرکزی بورڈ نے اس امرکا اطمینان کرنے کے بعد کہ ایسا کرنا ہرلحاظ سے مناسب ومعقول ہے ، کسمٹز ایکٹ 1962(1962کا 52واں ) کی دفعہ 14کی شق 2کے تحت، تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ،محکمہ مالیہ ، وزارت خزانہ ،
حکومت ہند ، کی مشتہری نمبر2001/36۔ کسٹمز ( این ٹی ) مورخہ 3اگست ، 2001مطبوعہ گزٹ آف انڈیا ، غیرمعمولی حصہ دو ، دفعہ تین ، ذیلی دفعہ ( 2) بموجب نمبر ایس او 748( ای ) مورخہ 3اگست ، 2001درج ذیل ترامیم کی ہیں ۔
एक टिप्पणी भेजें