Halloween Costume ideas 2015

نتن گڈکری نےملک جاری نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

Image result for images- national highwayنئی دہلی، سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں ، جہاز رانی ، آبی وسائل ، ندیوں کی ترقی اور گنگا کی صفائی کے وزیر نتن گڈکری نے اور کل گو ا میں قومی شاہراہوں کی جاری پروجیکٹو ں کا دو روز جائزہ لیں گے۔ وہ ان دو دنوں کے دوران پروجیکٹ ڈائریکٹروں ، ٹھیکداروں /کنسیشنائر ، ریاستی حکومتوں کے افسران اور این ایچ اے آئی کے افسران ، ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کے سات سو سے زائد پروجیکٹوں کا جائزہ لیں گے۔ ان پروجیکٹوں میں سے 427 پروجیکٹوں پر نیشنل ہائی وے اتھارٹی آف انڈیا کے ذریعہ عمل درآمد کیا جارہا ہے اور 369 پروجیکٹوں پر سڑک اور شاہراہوں کی وزارت عمل درآمد کررہی ہے۔ 

وزارت کے ذریعہ سال 2018 کو ‘‘تعمیر ی سال ’’قرار دیا گیا ہے۔ 700 سے زائد پروجیکٹوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ تقریباً 300 پروجیکٹ مارچ 2019 سے قبل پائہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے ۔

گوا، مدھیہ پردیش، جھارکھنڈ ، بہار ، اترپردیش ، اتراکھنڈ ، راجستھان، مغربی بنگال سے متعلق قومی شاہراہوں کے پروجیکٹوں کا آج جائزہ لیا گیا۔ جناب گڈکری نے افسران اور ٹھیکداروں کو جن کی ذمہ داری مارچ 2015 سے سونپی گئی تھی ان 27 ہزار کام کو مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget