نئی دہلی،
اطلاعات و
نشریات کے
وزیر مملکت
کرنل راجیہ وردھن
راٹھور نے کہا
ہے کہ ڈیجیٹل
ٹیکنالوجی پلیٹ
فارم،
بلاتفریق
عمر، علاقہ
اور معاشی پس منظر
سب کو ہر سطح
پر عملی میدان
میں مساوی مواقع
فراہم کرانے
کے لئے ایک
مساوی گرکی
طرح کام کررہا
ہے۔
ڈیجیٹل
ٹیکنالوجی،
بہتر خدمات
مہیا کرانے کے
علاوہ شفافیت
جو سطح پر
اخراج / رساؤ
کو روکنے کے
اہل بناتی ہے
تاکہ پرعزم فوائد
پر شہری تک
پہنچ سکیں کو
بھی یقینی
بناتی ہے۔ یہ
بات وزیر
موصوف نے
زمینی اور
سیارچی
نشریات پر 23
ویں بین
الاقوامی
کانفرنس اور نمائش
پر افتتاحی
تقریب میں
کہی۔ اس
ایسکپو کا
عنوان تھا:
براڈ کاسٹنگ
میں ہائی برڈ
ٹیکنالوجیاں۔
بی ایس ای
ایسکپو 2017۔ اس
موقع پر رکن
پارلیمان
جناب سبھاش
چندر اور ٹیلی
کام
ریگولیٹری
اتھارٹی آف
انڈیا کے
چیئرمین جناب
آر ایس شرما
بھی موجود
تھے۔
اس
موقع پر اپنے
خطاب میں کرنل
راٹھور نے کہا
کہ ڈیجیٹل
ٹیکنالوجی
عوام تک
پہنچنے کی بے
پناہ صلاحیت
رکھتی ہے،
ساتھ ہی اسے
مواس سے متعلق
ضوابط، غیر
قانونی
نشریات جس کے
متعلق
تشویشات سے
نمٹنے کے لئیے
اختراعی حل
درکار
ہیں،جسے چیلنجوں
کا سامنا بھی
ہے۔ ’دی اوور
دی ٹاپ‘ (او ٹی ٹی)
ایپلی کیشنز
خصوصی طور پر
نوجانوں کو جن
کے پاس اسمارٹ
گیجٹس ہیں،
بڑے پیمانے پر
مختلف قسم کے
مواد (کنٹینٹ)
پر مبنی مختلف
خدمات کو
جمہوری طور
پر مہیا
کرارہی ہیں۔
او ٹی ٹی
ایپلی کیشنز
ریگولیٹری
اتھارٹی کے
لئے باعث
تشویش تھین کیونکہ
ان پر کوئی
قانون لاگو
نہیں ہوتے۔
جناب راٹھور
نے مزید کہا
کہ حکومت
ڈیجیٹلائزیشن
کے تئیں پرعزم
ہے اور تارہ
بجٹ میں
ڈیجیٹل معیشت
کو ایک کلیدی
موضوع کے طور
پر شامل کیا
گیا ہے جس
کے لئے
(وزیراعظم کے
ذریعہ شروع
کئے گئے ڈیجیٹل
انڈیا
پروگرام کے
لئے) 10 ہزار
کروڑ روپے مختص
کئے گئے ہیں۔
اطلاعات
و نشریات کے
وزیر مملکت کرنل
راجیہ وردھن
راٹھور نے
دیگر اہم
شخصیات کے
ساتھ براڈ
کاسٹنگ
انجینئرنگ
سوسائٹی کے ذریعہ
قائم کردہ
مختلف زمروں
جیسے براڈ
کاسٹنگ،
انجینئرنگ
تربیت اور
اختراع میں
اعزاز عطا کئے۔
لائف ٹائم
اچیومنٹ
ایوارڈ سے
جناب بی بی
شری واستو کو
جنہوں نے ایف
ایم انڈسٹری
میں غیر
معمولی تعاون
دیا، سرفراز
کیا گیا۔
एक टिप्पणी भेजें