Halloween Costume ideas 2015

مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ جلد ششم کا اجراء

مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ جلد ششم کا اجراء
نئی دہلی،  شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ کی چھٹی جلد کا اجراء کرتے ہوئے مسٹر حامد انصاری نائب صدر نے شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے علمی و تحقیقی کاموں کی تحسین کی اور مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ کے معیار تدوین و تحقیق اور تصحیح و تعلیق پر حیرت و استعجاب کا اظہار کیا، 
 
جب محمد ادیب سابق ممبر پارلیمنٹ نے مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ کے مرتب و مولف مولانا مفتی عطاء الرحمن قاسمی چیرمین شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے متعلق کہا کہ مفتی صاحب اس جامع پروجیکٹ پر بڑی محبت و تحقیق سے کام کر رہے ہیں تو مسٹرمحمد حامد انصاری صاحب نے کہا کہ میں قاسمی صاحب سے برسوں سے واقف ہوں اور شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ کے متنوع علمی کام میرے علم میں ہے۔

حامد انصاری نے فکر ولی اللہی کی عصری معنویت کا اعتراف کیا اور اسکی اشاعت و ترویج پر زور ڈالا۔

Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget