نئی
دہلی، بجلی
کےوزیر پیوش
گوئل نے
راجیہ سبھا
میں ایک سوال
کے تحریری
جواب میں
بتایا کہ
اسٹریٹ
لائٹنگ نیشنل
پروگرام (ایس
ایلاین پی) کے
تحت ملک بھر
میں 1639265 اسٹریٹ
بلبوں کی جگہ ایل
ای ڈی لائٹس
نے لی۔
تفصیلات
درج ذیل ہیں۔
ہر
ریاست اور
مرکز کے زیر
انتظام علاقے
میں اسٹریٹ
لائٹ کی جگہ
ایل ای ڈی
لیمپ کی تعداد
سےمتعلق
تفصیلات
ایل ای ڈی
اسٹریٹ
لائٹس کی
تعداد
|
ریاست /
مرکز کے زیر
انتظام
علاقہ
|
575,625
|
آندھراپردیش
|
150
|
بہار
|
226,718
|
دہلی
|
12,681
|
ہماچل پردیش
|
9,707
|
کیرالہ
|
24,154
|
مہاراشٹر
|
300
|
پڈوچیری
|
593,523
|
راجستھان
|
2,671
|
تلنگانہ
|
36,789
|
تریپورہ
|
41,646
|
اترپردیش
|
4,798
|
آسام
|
44,147
|
گجرات
|
2,800
|
جھارکھنڈ
|
9,407
|
مدھیہ
پردیش
|
3,682
|
پنجاب
|
300
|
مغربی
بنگال
|
700
|
جموں و
کشمیر
|
500
|
اتراکھنڈ
|
48,306
|
گوا
|
661
|
چھتیس
گڑھ
|
1,639,265
|
میزان
|
ایس
ایل این پی کے
بارے میں
وزیراعظم
جناب نریندر
مودی نے ایل
ای ڈی پر مبنی
روشنی کو فروغ
دیکر اہم
بچتوں کو حاصل
کرنے کے لئے 5
جنوری 2015 کو
اسٹریٹ
لائٹنگ نیشنل
پروگرام ایس
ایل این پی
شروع کیا
تھا۔ یہ
اسکیم توانائی
ایفشینسی
سروس لمیٹیڈ
کےذریعہ نافذ
کی جارہی ہے
جو بجلی کی
وزارت کے تحت
چار پبلک
سیکٹر انڈر
ٹیکنگ کی ایک
مشترکہ
پروجیکٹ
کمپنی ہے ۔
एक टिप्पणी भेजें