نئی دلّی ، نوجوانوں کے امور اور کھیلوں کے وزیر مملکت ( آزادانہ چارج ) کرنل راجیہ وردھن راٹھور نے منی پور کی شمشیر زن محترمہ کالمبیا چانو کو پنڈت دین دیال اپادھیائے قومی بہبود فنڈ برائے اسپورٹس پرسنس سے ان کے طبی علاج کے لئے پانچ لاکھ روپئے منظور کئے ہیں ۔
محترمہ چانو مختلف النوع نسیج کی سختی کی بیماری سے دو چار ہیں اور اپنی کھیل کی سرگرمیاں جاری نہیں رکھنے کے ساتھ ساتھ نا مساعد حالات میں زندگی گزار رہی ہیں ۔
एक टिप्पणी भेजें