نئی دہلی ، جنوب مغربی کمانڈ کور اسٹرائک ون نے ایک کے بعد دوسرے دن کامیابی کے ساتھ برہموس بلاک III کا زمینی حملہ انڈمان و نکوبار جزائر میں 3 مئی ، 2017 ء کو انجام دیا ، جس نے اس دور مار اسلحہ کی صحیح نشانہ پر مار کی صلاحیت کو اجاگر کیا ہے ۔
اس دور مار اسلحہ کو اسی مقام سے 2 مئی ، 2017 ء کو بھی داغا گیا تھا ۔
یہ لگاتار پانچواں موقع ہے ، جب ہرہموس ایل اے سی ایم کے بلاک III طرز کے اسلحہ کو کامیابی سے داغا گیا اور اس نے صحیح نشانہ پر وار کیا۔
एक टिप्पणी भेजें