Halloween Costume ideas 2015

صدر جمہوریہ یکم اپریل سے 3 اپریل تک مغربی بنگال، جھارکھنڈ اور بہار کا دورہ کریں گے

نئی دہلی ، صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی یکم اپریل سے 3 اپریل تک مغربی بنگال ، جھارکھنڈ اور بہار کا دورہ کریں گے۔ یکم اپریل کو صدر کولکاتا کے انڈین انسٹی ٹویٹ آف مینجمنٹ کے 52 ویں سالانہ کنووکیشن میں بحیثیت چیف گیسٹ شرکت کریں گے۔


2اپریل کو صدر جمہوریہ رانچی میں رابندر بھون اور حج ہاؤس کا سنگ بنیاد رکھیں گے ۔ اسی دن صدر جمہوریہ 44 کلومیٹر طویل دیو گھر، باسکی ناتھ سولر اسٹریٹ لائٹ پروجیکٹ کا افتتاح اور دیو گھر میں سافٹ ویئر ٹکنالوجی پارکس آف انڈیا (ایس ٹی پی آئی) سینٹر، ایمپلائز اسٹیٹ انسورنس کارپوریشن ہاسپٹل اینڈ ڈرائیور میں ٹریننگ سینٹرز کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

3 اپریل کو صدر جمہوریہ وکرم شیلا میں وکرم شیلا میں وکرم شیلا یونیورسٹی منومینٹس ایڈ میوزم جائیں گے۔ صدر جمہوریہ دلی واپسی سے قبل گرو شیاما چرن لاہری پیٹھ ۔ گرو دھام، بونسی کا بھی دورہ کریں گے۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget