Halloween Costume ideas 2015

بجلی پلانٹوں میں کوئلے کی قلت نہیں: پیوش گوئل

نئی دہلی،  بجلی، کوئلہ، نئی اور قابل تجدید توانائی اور کانکنی کے وزیر مملکت آزادانہ چارج  پیوش گوئل نے لوک سبھا میں ملک میں کوئلے کی مانگ اور سپلائی کے بارے میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ ملک بھر میں کوئلے کی مانگ کو پورا کرنےمیں کوئی مشکل نہیں آئے گی اور 28فروری 2017 تک تھرمل پاور پلانٹوں میں کوئلے کا اسٹاک 26.15 میٹرک ٹن تھا (جو 17 دن کی ضرورت کے برابر ہے) 

وزیر موصوف نےمزید بتایا کہ گھریلو پیداوار کو بڑھانے کےلئے حکومت کےذریعہ اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget