Halloween Costume ideas 2015

فیم انڈیا اسکیم کے تحت موٹر گاڑیوں کیلئے سبسڈی

نئی دہلی، ھارتی صنعتوں اور سرکاری دائرہ کار کی صنعتوں کی وزارت نے وزیر مملکت  بابل سپریو نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں بتایا ہے کہ فیم انڈیا اسکیم کے تحت یکم اپریل 2015 سے 28 فروری 2017 کے دوران اس قدر تعداد اور مقدار میں موٹر گاڑیوں کے مطالبات کے سلسلے میں ترغیبات فراہم کرائی گئی ہیں، موٹر گاڑیوں کے ٹائپ یا ساخت، موٹر گاڑیوں کی مجموعی تعداد وغیرہ پر مشتمل گوشگوارہ درج ذیل ہے۔


موٹر گاڑی کا ٹائپ
 موٹر گاڑیوں کی مجموعی تعداد جن کیلئے امداد فراہم کی گئی ہے
 ترغیبات کی مجموعی رقم (عہد بند +جاری کی گئی ہے)
کم رفتار والی دو پہئوں والی روایتی بیٹری والی گاڑیاں
33496
251220000
تیز رفتار والی دو پہیوں والی گاڑیاں جن میں روایتی بیٹری لگی ہو
1386
13028400
ہلکی مخلوط قسم کی چار پہیوں والی گاڑیاں
73633
957229000
کم رفتار والی دو پہیوں والی ایڈوانس بیٹری والی گاڑیاں
193
3281000
مضبوط مخلوط چار پہیوں والی گاڑیاں
1949
136430000
پوری طرح سے برقی کاریں
1230
152520000
 پوری طرح سے برقی ایل سی وی
10
1870000
مجموعی موٹر گاڑیاں جنہیں مدد دی گئی
111897

جس قدر رقم کیلئے دعوے وصول ہوئے

1515578400
28فروری 2017 کو جاری کی گئی مجموعی رقم

1277738200


Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget