Halloween Costume ideas 2015

خام تیل کی قیمت میں کمی

http://cdn.oilprice.com/a/img/content/article/718x300/566eea3d003748f4e06bb8835987618c.jpg
نئیدہلی، پٹرولیم او رقدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینا لیسس سیل (پی پی اے سی ) کے ذریعہ  کمپیوٹر پرشائع کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق 8 فروری 2017  کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت  کم ہوکر 53.63  امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز یعنی 7فروری 2017 کو اس سے زائد 54.30  امریکی ڈالر فی بیرل تھی ۔


          ہندوستانی روپے میں بھی خام تیل کی قیمت میں کمی درج ہوئی ہے ۔8 فروری 2017  کو ہندوستانی روپے میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت کم ہوکر  3609.37 روپے فی بیرل ہوگئی ،جو پچھلے کاروباری روز 7 فروری 2017  کو 6358.08  روپے فی بیرل تھی ۔دوسری طرف امریکی ڈالر کی قیمت کے مقابلے  ہندوستانی روپے کی مالیت میں مضبوطی درج ہوئی ہے ۔8

 فروری 2017  کو روپیہ –ڈالر شرح مبادلہ  67.31  روپے فی ڈالر ہوگئی ، جو پچھلے کاروباری روز 7فروری 2017 کو 67.37 روپے فی ڈالر تھی ۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget