نئی دہلی، ہندستان اور برطانیہ کے درمیان قانون اور انصاف کے شعبے میں باہمی تعاون اور ایک مشترکہ مشاورتی کمیٹی کے قیام کے سلسلہ میں ایک مفاہمت نامے پر دستخط کئے جانے کی منظوری دے دی ہے۔
اس مفاہمت نامے کے ذریعہ قانونی پیشہ ور افراد اور سرکاری کارکنوں کے تجربات کے تبادلے اور ان کی تربیت نیز مختلف عدالتوں اور ٹرائبونلوں میں زیر سماعت تنازعات کے حل کے سلسلہ میں ایک موثر قانونی طریقہ کار کے تعلق سے دونوں ملکوں کی تشویشات اور ضرورتوں کا خیال رکھا جائے گا۔ اس کے علاوہ اس میں ایک مشترکہ مشاورتی کمیٹی کی تشکیل کی تجویز بھی شامل ہے۔
एक टिप्पणी भेजें