Halloween Costume ideas 2015

تاوانگ میں سشٹرسیما بل کی 5.99 ایکڑ زمین اروناچل پردیش کی ریاستی حکومت کو منتقل کرنے کی منظوری

Image result for images - arunachal pradesh
نئی دہلی، مرکزی کابینہ نے جس کی صدارت نریندر مودی نے کی تاوانگ میں سشٹرسیما بل (ایس ایس بی) کی 5.99 ایکڑ زمین اروناچل پردیش کی ریاستی حکومت کو منتقل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس زمین کو ایک زبردست میلے کی عمارت اور ہمہ مقصدی گراؤنڈ کی تعمیر کے لئے استعمال کیا جائے گا۔ 

اروناچل پردیش کی حکومت نے ایس ایس بی کے کیمپس کے اندر تاوانگ میں 5.99 ایکڑ زمین کی نشاندہی کی تھی جسے ایک زبردست میلے کی عمارت اور ہمہ مقصدی تعمیر کے لئے استعمال کیا جانا تھا۔ اس میں 4.73 ایکڑ پر پارکنگ کی سہولت اور 1.26 ایکڑ پر رنگ روڈ کی تعمیر ہونی ہے۔ اسی لئے اروناچل پردیش کی حکومت نے 5.99 ایکڑ زمین کا یہ ٹکڑا اسے منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget