Halloween Costume ideas 2015

کینیا کے سابق وزیر اعظم ریلا اوڈِنگا نے وزیراعظم سے ملاقات کی

نئی دہلی، وزیراعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں کینیا کے سابق وزیر اعظم اور حزب اختلاف کے لیڈر ریلا اوڈنگا سے ملاقات کی ۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ایک دہائی قبل کے اس زمانے کی یادوں کا تذکرہ کیا ،جب انہوں نے گجرات کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے کینیا کا دورہ کیا تھا۔اس کے جواب میں اوڈنگا نے بھی 2009 اور 2012 میں اپنے سفر ہند کی خوشگوار یادوںکا تذکرہ کیا۔

اس ملاقات کے دوران دونوں لیڈروں نے حال کے برسوںمیں ہند- کینیا تعلقات میں پیش رفت اور باہمی مفاد کے علاقائی اور عالمی امور پرتبادلہ خیالات کیا ۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget