نئی دہلی، مرکزی کابینہ نے وزیراعظم نریندر مودی کی سربراہی میں وزارت صحت اور خاندانی بہبود کے محکمے تحقیق صحت کی تجویز پر بھوپال میموریل اسپتال اور بھوپال ریسرچ سینٹر کے جنرل ڈیوٹی میڈیکل افسران ، ماہر گریڈ ڈاکٹروں اور تدریسی میڈیکل فیکلٹی ریٹائرمنٹ عمر میں توسیع کو منظوری دے دی ہے۔
اسپتال میں کام کرنے والے جنرل ڈیوٹی میڈیکل افسران اور دوسرے سینٹرل گورنمنٹ اسپتالوں/ اداروں کے تحت کام کرنےو الے ڈاکٹروں کی عمر کو 65 سال کردیا گیا ہے۔
एक टिप्पणी भेजें