Halloween Costume ideas 2015

پی ایس یو ، آئی آر سی ٹی نے ماحولیات کے عالمی دن کے موقع پر ڈبہ بند خوراک کی پیکنگ کے عمل میں گنے کی پھوک کا استعمال متعارف کرایا

نئی دہلی، ہندستان میں ماحولیات کے عالمی دن کی تقریبات شروع ہوگئی ہے ۔ اس موقع پر ریلوے کی وزارت کےتحت پی ایس یو آئی آر سی ٹی سی نے نئی دہلی سے چلنے والی 8 مخصوص شتابدیوں اور راجدھانیوں ڈبہ بند خوراک کی پیکنگ کے عمل میں گنے کی پھوک کا استعمال متعارف کرایا ہے۔ ان ٹرینوں میں مسافروں کو ماحول دوست ڈسپوزل پلیٹ میں کھانا فراہم کیا جائے گا۔ 


اس نئی پہل کے ساتھ آئی آر سی ٹی نے ہندستان میں صاف شفاف ہندستان کے اپنے عہد کا اعادہ کیا ہے اور اس کے حصول کے لئے اس سمت میں یہ ایک چھوٹا سا قدم ہے۔ آنے والے مہینوں میں آئی آر سی سی ٹی سی کے ذریعہ تمام راجدھانیوں شتابدیوں اور دورنتو ٹرینوں میں ڈبہ بند خوراک کی پیکنگ کے عمل میں گنے کی پھوک کا استعمال متعارف کرایاگیا ہے۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget