Halloween Costume ideas 2015

اگنی - 5 کا کامیاب تجربہ

Image result for images - agni 5نئی دہلی۔ اڈیشہ کے عبدالکلام جزائر سے اگنی -5 کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ پرواز کے دوران میزائل میں نصب تمام رڈار، الیکٹر وآپٹیکل ٹریکنگ سسٹم اور ٹیلی میٹری اسٹیشن درست پائے گئے ۔

 مشن کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں ۔ وزیر دفاع محترمہ نرملا سیتارمن نے ڈی آر ڈی او کے تمام سائنسدانوں، حکام، مسلح افواج اور صنعتوں کو اگنی -5 کے کامیاب تجربہ کے لیے مبارکباد پیش کی ہے۔

Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget