Halloween Costume ideas 2015

ممتاز مصور اور سنگتراش اُتّم پَچارنے للت کلا اکیڈمی کے چیئرمین مقرر

Image result for images - lalit kala academy delhiنئی دہلی، اتم پچارنےکو للت کلا اکیڈمی کا مستقل چیئرمین مقرر کیا ہے۔ پچارنے ایک ممتاز مصور اور سنگتراش ہیں۔ وہ آرٹ کے شعبے میں قابل احترام شخصیت ہیں اور وہ بہت سے اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ فی الحال وہ کلاء اکیڈمی گوا کی مشاورتی کمیٹی کے رکن ، پی ایل دیش پانڈے للت کلا اکیڈمی کی مشاورتی کمیٹی کے رکن اور جن سیوا سہہ کاری بینک بورے ولی کے ڈائریکٹر ہیں۔

انہیں 1985 میں نیشنل للت کلا ایوارڈ ، 1985 میں مہاراشٹر گورو پرسکار، 1986 میں جونیئر نیشنل ایوارڈ اور 2017 میں پرپھل دھانوکر فاؤنڈیشن سے جیون گورو پرسکار سے نوازا گیا۔ پچارنے اپنے عہدے پر فائزہ ہونے کی تاریخ سے تین سال تک کیلئے چیئرمین مقرر کئے گئے ہیں۔

اس سے پہلے مارچ 2018 میں ثقافت کی وزارت میں جوائنٹ سکریٹری جناب ایم ایل سریواستو کو مستقل چیئرمین کی تقرری تک للت کلا اکیڈمی کا عبوری چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget