Halloween Costume ideas 2015

وزیراعظم سری نگر میں : کشن گنگا پن بجلی مراکز کو قوم کے نام وقف کیا

نئی دہلی۔ وزیراعظم نریندر مودی نے سری نگر میں ایک تقریب میں کشن گنگا پن بجلی مراکز کو قوم کے نام وقف کیا۔
انہوں نے سری نگر رنگ روڈ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔
اس موقع پر حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے گذشتہ چار سالوں کے دوران ان متعدد مواقع کو یاد کیا جب انہوں نے جموں و کشمیر ریاست کا دورہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ پیغمبر محمد ﷺ کے تعلیمات اور پیغامات کو یاد کرنے کا وقت ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ 330 میگا واٹ کا کشن گنگا پن بجلی منصوبہ ریاست کی بجلی کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں اہم رول ادا کرے گا۔
انہوں نے ریاست کے تینوں خطے – کشمیری، جموں اور لداخ کی متوازن ترقی کی ضرورت پر زور دیا۔

Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget