Halloween Costume ideas 2015

ہندوستانی فضائیہ اور ہماچل سیاحت ترقیاتی کارپوریشن کی مشترکہ ایڈوانچر مہم

نئی دہلی، ہندوستانی فضائیہ ہماچل پردیش سیاحت ترقی کارپوریشن ایچ پی ٹی ڈی سی کے اشتراک سے 12 جون سے 17 جون تک ایک مشترکہ کثیر ایڈوانچر مہم شروع کررہی ہے۔ اس ہم میں شملہ ہوائی اڈہ پر پیرا سلینگ ، پیرا موٹر شامل ہے۔

 ہندوستانی فضائیہ اور ایچ پی ٹی ڈی سی کی ایک مشترکہ ٹیم شملہ میں ماؤنٹین تیرین بائکنگ مقابلے، جوگیندر نگر میں پیرا گلائیڈنگ بیاس کنڈ میں ٹریکینگ اور پیرڈی (کلو) میں ریور ریفیٹنگ میں شرکت کرے گی۔ 

ونگ کمانڈر ایس ایس ملک کی کمان میں چار خاتون افسروں سمیت 25 باصلاحیت ہوابازوں (ایئرواریرس کی ٹیم مختلف سرگرمیو ں میں حصہ لے گی۔

 اس مہم کا مقصد ایئر واریررس میں ٹیم ورک اور ایڈوانچرکا جذبہ پیدا کرنا ہے اس مشترکہ مہم سے ہوابازوں کو اپنے جوہر دکھانے کا موقع ملے گا اور فخر کے ساتھ ہندوستانی فضائیہ میں شامل کے موٹو کو فروغ ملے گا ساتھ ہی ساتھ ہندوستانی فضائیہ کو کافی تشہیر ملے گی۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget