نئی دہلی، نیشنل اسیسمنٹ اینڈ ایکریڈیشنل کونسل آف انڈیا(این اے ا ے سی) کو میعار کی پابندی میں بین الاقوامی تعاون کیلئے ایشیا ء بحرالکاہل کوالٹی نیٹ ورک بین الاقوامی ایوارڈ دیا گیا ہے، جس کا عنوان ہے ا ے پی کیو این کوالٹی ایوارڈ 2017۔
20؍مئی 2017 کو روس کی راجدھانی ماسکو میں منعقدہ ایک خصوصی جلسہ میں ڈاکٹر جگن ناتھ پاٹل، ایڈوائزر ، این اے اے سی نے پروفیسر ڈی پی سنگھ، ڈائریکٹر این اے اے سی کی جگہ یہ انعام وصول کیا۔
اے پی کیو این کوالٹی ایوارڈ، اعلیٰ تعلیم میں کوالٹی ایشورنس میں سب سے قابل احترام ایوارڈ ہے۔
एक टिप्पणी भेजें