Halloween Costume ideas 2015

ڈی آئی پی پی میں جی ایس ٹی کا سہولتی مرکز قائم

نئی دہلی، کابینہ سکریٹری کی ہدایت کے مطابق محکمے میں جی ایس ٹی کے آغاز میں سہولت پیدا کرنے کی خاطر ایک جی ایس ٹی سہولت سیل قائم کیا گیا ہے۔ اس جی ایس ٹی سہولتی مرکز کے سربراہ اقتصادی مشیر سدھانشو شیکھر داس ہیں۔ مرکزی کے مندرجہ ذیل کام ہوں گے: 

1-محکمے کے تعلق سے اہم صنعت اور تجارتی انجمنوں کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنا 2- محکمے کے تعلق سے کسی بھی سیکٹر کو درپیش کسی بھی معاملے کو حل کرنے کیلئے فوری طور پر رابطہ قائم کرنا۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget