اسکیم کے تحت آٹونومی (خود مختاری) اس لئے دی گئی ہے تاکہ ایک کالج مطالعے کے اپنے ہی کورسز اور نصاب کا تعین کرسکے اور مقامی ضرورتوں کو دیکھتے ہوئے کورسز کو ازسرنو تشکیل دے سکے اور اسی طرح تعلیم و تدریس اور امتحان کے لئے اختراعی طریقہ کار کو اپناسکے۔
کالجوں کی خود مختاری کی اسکیم تمام کالجوں کے لئے کھلی ہے۔ ایک یونیورسٹی کے تحت کتنے ہی کالج اس اسکیم کے تحت یو جی سی سے خود مختار حیثیت حاصل کرنے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ البتہ کالجوں کو اسی صورت میں خودمختاری کا درجہ دیا جاتا ہے جب وہ خود مختار کالجوں کی اسکیم کے رہنما خطوط میں درج شرائط پوری کرتے ہوں۔
एक टिप्पणी भेजें