ئی دہلی۔ یونین پبلک سروس کمیشن نے مارچ 2017 کے دوران مندرجہ ذیل تقرریوں
کے نتائج کو قطعی شکل دی ہے ۔ جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے انہیں ڈاک کے
ذریعے انفرادی طور پر مطلع کردیا گیا ہے۔
عہدے کا نام /دفتر | جن امیدواروں کی سفارش کی گئی ہے ان کے نام اور ر ول نمبر |
1۔ ریجنل کنٹرولر آف مائنز ، انڈین بیورو آف مائنز ، کانکنی کی وزارت | 1۔ ابھے اگروال(01) 2۔ پرساد کمار بھٹاچارجی (94) 3۔ شیلندر کمار (135) 4 بابو لال گرجر(166) |
2۔ اسسٹنٹ پروفیسر (ہندی) گورنمنٹ آرٹس اینڈ سائنس کالجز/ کانچی مونیور سینٹر فار پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز ، ڈائرکٹوریٹ آف ہائر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن گورنمنٹ آف پڈوچیری | 1۔ مس پوجا ویشنو (746) 2۔ رودر پرتاپ سنگھ (333) 3۔ مکیش شرما (203) 4۔ دھننجے سنگھ (587) 5۔ مس ریکھا کُرّے (1160) |
3۔ اسسٹنٹ پروفیسر زولوجی ، گورنمنٹ آرٹس اینڈ سائنس کالجز / کانچی میونیور سینٹر فار پوسٹ گریجویٹ اسٹڈیز ، ڈائرکٹوریٹ آف ہائر اینڈ ٹیکنکل ایجوکیشن گورنمنٹ آف پڈوچیری۔ | 1۔ ابھیشیک بخشی (01) 2۔ اعجاز احمد واچکو (06) 3۔ مس کارتکیانی آر (271) 4۔ مُتّو کمار سبرامنین (297) 5۔ گنگ بم سرت سنگھ (448) 6۔ چندرشیکھر راؤ جموں (244) 7۔ منیش شرما (96) |
4۔ سائنٹسٹ ‘ایس بی’ (نان ڈیسٹرکٹیو )، نیشنل ٹیسٹ ہاؤس ڈپارٹمنٹ آف کنزیومر افئرز ، منسٹری آف کنزیومر افئرز، فوڈ اینڈ پبلک ڈسٹری بیوشن ۔ | 1۔ وی آر وینکٹیش 281 |
5۔ جونیئر سائنٹفک آفیسر، نیشنل سینٹر آف آرگینک فارمنگ ، ڈپارٹمنٹ آف ایگریکلچر کو آپریشن اینڈ فارمرز ویلفئرز ، منسٹری آف ایگریکلچر اینڈ فارمرز ویلفئر ۔ | 1۔ انکت سنگلا (36) 2۔ مس مونو جریال (1098) 3۔ مس رُچی (741) 4۔ مس پوجا کنّوجیا (966) 5۔ منجو ناتھ بی ایس (1097) ایک اسامی معذور شخص کے لئے ریزرو ہے جس کے لئے کوئی موزوں فرد نہیں ملا۔ |
6۔ جونیئر ورکس منیجر (سول )، آرڈنینس فیکٹری بورڈ، ڈپارٹمنٹ آف ڈیفنس پروڈکشن ، منسٹری آف ڈیفنس | 1۔ دیپیج گپتا (2620) 2۔ ابھیشیک کمار مشرا (2789) 3۔ بالاجی آر (1749) 4۔ شاہ حسین (795) |
7۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ ڈائرکٹر (سیفٹی ) (الیکٹریکل)، ڈائرکٹوریٹ جنرل فیکٹری ایڈوائس سروس اینڈ لیبر انسٹی ٹیوٹس، منسٹری آف لیبر اینڈ امپلائمنٹ | 1۔ سریندر ناتھ املاکانتی(110 2۔ گوپی ناتھ بی (143) 3۔ اشونی کمار (13) 4۔ ہری کیش مینا (203) |
8۔ اسسٹنٹ ڈائرکٹر (فشنگ ہاربر)ڈپارٹمنٹ آف انیمل ہسبینڈری ، ڈیرینگ اینڈ فیشریز ، منسری آف ایگریکلچر اینڈ فارمرز ویلفئر | 1۔ رمیش شیونن جیّا سیگے پالیّا (14) |
9۔ اسسٹنٹ ڈائرکٹر (کیپٹل مارکٹ)سیرئس فراڈ انویسٹی گیشن آفس، ڈپارٹمنٹ آف کارپوریٹ افئرز ، منسٹری آف کارپوریٹ افئرز | 1۔ آلوک رنجن (25) 2۔ موہت بلہارا(145) |
10۔ جوائنٹ ڈائرکٹر اِن ڈائرکٹوریٹ آف ایڈلٹ ایجوکیشن، ڈپارٹمنٹ آف سوشل ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ، منسٹری آف ہیومن ریسورس ڈیولپمنٹ | 1۔ شبھانکر مشرا (150) |
11۔ اسسٹنٹ ڈائرکٹر جنرل آف شپنگ اِن ڈائرکٹوریٹ جنرل آف شپنگ ، منسٹری آف شپنگ | 1۔ سندیپ اوستھی (277) |
12۔ اسپیشلسٹ گریڈ III اسسٹنٹ پروفیسر آف نیورولوجی منسٹری آف ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفئر | 1۔ ڈاکٹر آشیش کمار دُگل (04) 2۔ ڈاکٹر سوپن گپتا (16) 3۔ ڈاکٹر کملیش چکرورتی (8) 4۔ مس سوچاریتا رے (13) 5۔ مس سُجاتا (14) 6۔ انکر وادھوا (2) 7۔ ڈاکٹر مس پری سنگلا (10) 8۔ ڈاکٹر ارون کول (03) 5اسامیاں ایس سی کے لئے ، 2اسامیاں ایس ٹی کے لئے اور 8 اسامیاں او بی سی کے لئے ریزرو ہیں۔ جن کے لئے موزوں امیدوار نہیں ملے۔ ایک ان ریزروڈ پوسٹ کے نتیجے کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔ |
13۔ اسسٹنٹ لیجسلیٹو کاؤنسل (تمل) ، آفیشل لنگویجز ونگ ، لیجسلیٹو ڈپارٹمنٹ ،منسٹر ی آف لا اینڈ جسٹس | 1۔ ایس مہیش بابو (11) |
14۔ ایڈیٹر (بھارتیہ ریل )ریلوے بورڈ ، منسٹری آف ریلویز | 2۔ یوگیش برج موہن اوستھی (35) |
15۔ لکچرر (برمیز)اِن اسکول آف فارن لنگویجز ، منسٹری آف ڈیفنس | ایک اسامی او بی سی کے لئے ریزرو ہے جس کے لئے کوئی موزوں امیدوار نہیں ملا۔ |
एक टिप्पणी भेजें