Halloween Costume ideas 2015

نیشنل جیو سائنس ایوارڈز 2016 کی تقریب منعقد

نئی دہلی،  ہندستان کے صدر پرنب مکھرجی آج  نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون میں 27 جیوسائنس دانوں کو نیشنل جیو سائنس ایوارڈس 2016عطا کریں گے۔ ا س موقع پر کوئلہ، بجلی ، نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر آزادانہ چارج  پیوش گوئل بھی موجود رہیں گے۔ اس سال یہ 27 جیو سائنس داں جیو سائنسز کے 12 شعبوں میں غیر معولی خدمات کے لئے انفرادی یا ٹیم کی حیثیت سے قومی جیو سائنسز ایوارڈس 2016 حاصل کررہے ہیں۔ گوا کے او شنو گرافی کے قومی ادارہ کے ڈاکٹر ابھیشیک رہا نوجوانوں سائنس داں ایوارڈ حاصل کریں گے۔
کانکنی کے سکریٹریہ ارون کمار سائنس و ٹکنالوجی کے محکمے کے سکریٹری جناب ارون کمار سائنس و ٹکنالوجی کے محکمے کے سکریٹری پروفیسر اشوتوش شرما، جیولوجیکل سروےآف انڈیا کے ڈائریکٹر جنرل ایم راجو اور کانکنی کی وزارت اور دیگر وزارتوں کے سینئر افسران کے علاوہ جیو سائنٹفک اداروں کے سربراہ بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔

نیشنل جیو سائنس ایوارڈس میں مہارت کے لئے ایک ایوارڈ ایک ، نوجوان سائنس اں کا ایوارڈ اور جیو سائنسز کے 16 شعبوں میں 19 انفرادی اور ٹیم ٹیم ایوارڈس شامل ہیں۔ یہ ایوارڈس نقد انعام اور ایک توصیف نامہ پر مشتمل ہے۔ اب تک این جی اے 2014 تک مہارت کے لئے 11 ایوارڈس چار نوجوان سائنس داں ایوارڈ اور 734 ایوارڈس مختلف شعبوں کے جیو سائنس دانوں کو عطا کیے جاچکے ہیں۔

نیشنل جیو سائنس ایوارڈس 1966 میں کانکنی کی وزارت نے قائم کیا تھا اور یہ ایوارڈاس لئے قائم کیا گیا تھا کہ جیو سائنس دانوں کو ان کے غیر معمولی کارناموں اور حصولیابیوں کے انفرادی یا ٹیم کی حیثیت سے اعزاز عطا کیا جاسکے جو انہوں نے کانکنی جیو سائنس کے شعبے میں حاصل کی ہیں۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget