Halloween Costume ideas 2015

وزیر اعظم نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر’ ناری شکتی ‘کو سلام کیا

نئی دہلی، وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر ’ ناری شکتی ‘ سلام تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے پیغام تحسین میں کہا :’’ ناری شکتی کے ناقابل شکست جذبے ،عزم محکم اور نیک نیتی کے لئے عالمی یوم خواتین کے موقع پرسلام تحسین ! ‘‘ 

جہاں تک ناری شکتی کا تعلق ہے سرکار نے خواتین کو معاشی طور سے بااختیار ، خود کفیل بنائے جانے اور انہیں سماجی مساوات فراہم کرائے جانے کی غرض سے متعدد اقدامات کئے ہیں۔ ہمیں خاتون سرپنچوں کے اجتماع سے خطاب کی سعادت اور سؤچھ بھارت مہم میں پس پردہ رہ کر بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والی خواتین کو اعزازات سے سرفراز کئے جانے والی تقریب کے اہتمام کا شدت سے انتظار ہے۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget