Halloween Costume ideas 2015

ہند-عمان مشترکہ فوجی مشق

نئی دہلی، ہندوستان اور عمان کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق کے دوسرے ایڈیشن کا ہماچل پردیش کے بکلوہ میں افتتاحی تقریب کے ساتھ آغاز ہوا۔ اس مشق میں تربیت لینے والے دستے دونوں افواج کے پلٹن کی قوت کے موافق ہیں۔ دو سے تین دن تک دونوں ملکوں کے سینئرفوجی مشاہدین اس فوجی مشق کی توثیق کریں گے۔ 

اس فوجی مشق کا مقصد دونوں افواج کو ایک دوسرے کے آپریشنل طریقۂ کار سے واقف کرانا، شورش پسندی، دہشت گردی مخالف کارروائیوں کے پس منظر میں مشترکہ کارروائیاں انجام دینے کی اہلیت میں بہتری لانا اور دونوں ملکوں کے موجودہ فوجی تعلقات کو بڑھانا ہے۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget