Halloween Costume ideas 2015

سدیپ لکھٹکیا سی آر پی ایف کے ڈائرکٹرجنرل کا ایڈیشنل چار ج سنبھالیں گے

نئی دہلی۔ سی آر پی ایف کے ڈائرکٹر جنرل  کے دُرگا پرساد ، آئی پی ایس (ٹی جی:81) کی سن رسیدگی کی عمر کو پہنچ کر ہونے والی سبکدوشی کے نتیجے میں وزارت میں مجاز اتھارٹی نے اس امر کو منظوری دی ہے کہ سی آر پی ایف کےایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل سدیپ لکھٹکیا،

 آئی پی ایس (ٹی جی : 84) سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ڈائرکٹر جنرل کے عہدے کا ایڈیشنل چارج اُس وقت تک کیلئے سنبھالیں گے جب تک کوئی ریگولر آفیسر اس عہدے پر ذمہ داریاں نہیں سنبھال لیتا۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget