Halloween Costume ideas 2015

قومی ریلوے یونیورسٹی

نئی دہلی، ریلوے کے وزیر مملکت راجن گوبین نے راجیہ سبھا میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ وزارت ریلوےنے گجرات کے ودودرا میں ایک ریلوے یونیورسٹی قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پروجیکٹ رپورٹ تیار کی گئی اور اس کے بعد میسرزرائٹس لمیٹیڈ کو ریلوے یونیورسٹی کابنیادی خاکہ تیار کرنے کا کام سونپا گیا۔

ریلوے یونیورسٹی کے قیام سے نہ صرف بھارتی ریلوے کو فائدہ پہنچے گا، بلکہ ترقی یافتہ ریلوے شعبے کو جس میں میٹرو ریلوے، ریلوے کا سازوسامان تیارکرنےوالی نجی کمپنیوں، پورٹ ریلویز، مشاورت بھی شامل ہیں، بھی فائدہ حاصل ہوگا۔ یہ یونیورسٹی، ریلوے انجینئرنگ اور مینجمنٹ پر بین مضامین ریسرچ کرانےکیلئے ایک مرکز کی طرح کام کرےگی۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget