Halloween Costume ideas 2015

اسرو نے ہندستانی صنعتوں کے لئے لیتھین آئین سیل کی ٹکنالوجی کی منتقلی کے لئے آر ایف کیو جاری کیا

Image result for images - isroنئی دہلی،اسرو کے اہم مراکز میں سے ایک وکرم سارا بھائی اسپیس سینٹر (وی ایس ایس سی) نے ملک میں لی آئن (Li-ion) سیل کی پیداوار کرنے والی اکائی قائم کرنے کےلئے غیر خصوصی بنیاد پر اہم ہندستانی صنعتوں کو لیتھین سیل ٹکنالوجی کی تیاری اور منتقلی کی پیش کش کی ہے۔

اس پہل سے ہندستان کی صفر اخراج پالیسی کو عملی جامہ پہنانا اور اندرون ملک الیکٹرک وہیکل صنعت کی تیاری کی رفتار میں تیزی آنے کی امید ہے۔

لی آئن سیل ٹکنالوجی کی منتقلی کی اہلیت ثابت کرنے کے لئے ایک ریکوئسٹ فار کوالی فیکیشن (آر ایف کیو) اور ہندستان میں شارٹ لسٹ کی گئی صنعتوں کی تفصیلات وی ایس ایس سی، آئی ایس آر او اور نیتی آیوگ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

اس سلسلہ میں دلچسپی رکھنے والی پارٹیاں مزید تفصیلات کے لئے درج ذیل میں سے کسی بھی ویب کو دیکھ سکتی ہیں۔



Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget