Halloween Costume ideas 2015

قومی سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ زونوں کا فروغ

نئی دہلی، حکومت نے مجموعی گھریلو پیدوار جی ڈی پی میں مینوفیکچرنگ کی 25 فیصد حصہ داری کو بڑھانے کے مقصد سے 4 نومبر 2011 کو مینوفیکچرنگ کی قومی پالیسی (این ایم پی) کو نوٹیفائی کیا تھا۔ قومی سرمایہ کاری اور مینوفیکچرنگ زونز (این آئی ایم زیڈ ایس) پالیسی کا ایک اہم پہلو ہیں جس سے اس کے مقاصد کو حاصل کیا جاسکے ۔

 اب تک حکومت نے 14 این آئی ایم زیڈ ایس (ڈی ایم آئی سی خطے کے باہر) کی اصولی طور پر منظوری دی ہے۔ یہ این آئی ایم زیڈ ایس اس طرح ہیں۔

مہاراشٹر میں ناگپور، آندھرا پردیش میں پرکاشم ، تلنگانہ میں میدک، تلنگانہ میں محبوب نگر اور رنگا ریڈی ضلعوں میں حیدرآبادفارما این آئی ایم زیڈ، کرناٹک میں تمکور، کرناٹک میں کولر، کرناٹک میں بیدر، کرناٹک میں گلبرگہ، اڈیشہ کلنگا نگر، جے پور ضلع، تمل ناڈو کا راما ناتھاپورم ضلع، اترپردیش میں جھانسی ضلع۔

ان میں سے آندھرا پردیش میں پرکاشم ،تلنگانہ میں میدک اور اڈیشہ میں کلنگا نگر، جے پور ضلع میں این آئی ایم زیڈ کو حتمی 

منظوری مل گئی ہے۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget