Halloween Costume ideas 2015

عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر وزیر اعظم کی مبارکباد

http://swling.com/blog/wp-content/uploads/2017/02/World-Radio-Day-300x225.pngنئی دہلی، وزیر اعظم نریندرمودی نے عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر تمام ریڈیو محبین  اور ریڈیو صنعت سے وابستہ افراد کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

          اپنے تہنیتی پیغا م میں وزیر اعظم نے کہا  ہے کہ :’’عالمی یوم ریڈیو کے موقع پر میں اپنی جانب سے تمام ریڈیو محبین اور ریڈیوصنعت میں مصروف عمل افراد کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔تمام ریڈیو محبین اور ریڈیوصنعت میں مصروف عمل افراد کو بھی مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہی کہنا چاہتا ہو ں کہ وہ اس میڈیم کو سرگرم اور فعال بنائے رکھیں ۔

          وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ریڈیو باہمی گفت وشنید ، سیکھنے اوراپنی بات پہنچانے کا ایک حیرت انگیز ذریعہ ہے۔ میرا اپنا تجربہ یہ ہے  کہ ’’من کی بات‘‘ کے ذریعہ  میں بھارت بھر کے لوگوں سے مربوط  ہوگیا ہوں ۔


          وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’من کی بات ‘‘کے تحت  جتنی بھی نشریات پیش کی گئی ہیں ،انہیں
   narendramodi.in/mann-ki-baat ”, پر سنا جاسکتا ہے ۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget