Halloween Costume ideas 2015

نئی براہ راست ٹیکس قانون سازی مسودے کے لئے ٹاسک فورس کی مدت میں تین ماہ کی توسیع

Image result for images - tax law
نئی دلّی ، حکومت ہند کی جانب سے موجودہ انکم ٹیکس ایکٹ ، 1961 پر نظر ثانی اور ملک کی اقتصادی ضروریات کے عین مطابق نئی براہ راست ٹیکس قانون سازی کا مسودہ تیار کرنے کے لئے نومبر ، 2017 میں ایک ٹاسک فورس تشکیل دی گئی تھی ، اس ٹاسک فورس کو اپنی رپورٹ حکومت ہند کو چھ ماہ میں پیش کرنی تھی ۔
حکومت نے اب اس ٹاسک فورس کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کردی ہے ۔
Labels:

एक टिप्पणी भेजें

MKRdezign

संपर्क फ़ॉर्म

नाम

ईमेल *

संदेश *

Blogger द्वारा संचालित.
Javascript DisablePlease Enable Javascript To See All Widget