نئی دلّی ، ؍وزارت ریلوے نے ریلوے پروٹیکشن فورس ؍ ریلوے پروٹیکشن اسپیشل فورس میں بھرتی کے لئے با صلاحیت امید واروں سے آن لائن درخواستیں طلب کی ہیں۔
یہ درخواستیں 8619 ( 4403 مرد اور 4216 خاتون ) کانسٹیبلوں اور 1120 سب انسپکٹر ( 819 مرد اور 301 خاتون ) کی اسامیوں کے لئے طلب کی گئی ہیں ۔
امید واروں سے درخواست ہے کہ وہ 19-25 مئی ، 2018 کا روزگار سماچار دیکھیں یا مستند تفصیلات کے لئے بھارتیہ ریلوے کی ویب سائٹ دیکھیں
एक टिप्पणी भेजें