نئی دہلی، صدرجمہوریہ پرنب مکھرجی 25 اور 26؍ اپریل کو گوا اور تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔ 25 اپریل کو صدر جمہوریہ گوا یونیورسٹی کے سالانہ جلسہ تقسیم اسناد سے خطاب کریں گے۔
26 اپریل کو صدرجمہوریہ حیدرآباد میں عثمانیہ یونیورسٹی صد سالہ تقریبات سے متعلق افتتاحی تقریب کا افتتاح کریں گے۔
اسی دن وہ حیدرآباد کے کچی باؤلی میں واقع انگلش اینڈ فارن لینگویجز یونیورسٹی (انگریسی اور غیر ملکی زبانوں کی یونیورسٹی) کے پہلے جلسہ تقسیم اسناد سے بھی خطاب کریں گے۔
एक टिप्पणी भेजें